تلنگانہ الیکشن کمیشن نے دو فروری کو بلدیہ انتخابات منعقد کرنے کا اعلان کیا - اسکے مطابق انتخابی شیڈیول اس طرح ہے-
12 جنوری سے 17 جنوری تک پرچہ نامزدگیوں کا ادخال
right;">18جنوری کو پرچہ نامزدگیوں کی جانچ
21 جنوری کو نامزدگیوں سے دستبرادری کا موقع
2 فروری کو بلدیہ رایے دہی
اگر ضرورت ہو تو دوبارہ رایے دہی
5 فروری کو ووٹوں کی گنتی